اداکارہ ریما کے فلم پروڈیوسر کیخلاف دعویٰ کی سماعت آج ہو گی
لاہور (اپنے نامہ نگار سے) اداکارہ ریما کی طرف سے فلم پروڈیوسر شاہد رفیق کیخلاف دائر مقدمہ کی سماعت گذشتہ روز ہوئی۔ فاضل عدالت نے سماعت آج کیلئے ملتوی کر دی ہے۔ اداکارہ ریما نے شاہد رفیق کے خلاف 2 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کر رکھا ہے۔ اداکارہ ریما نے عدالت میں م¶قف اختیار کیا کہ شاہد رفیق نے اسے کوئی رقم ادا نہیں کی ہے۔