• news

چی ی قیادت کی تبدیلی سے قبل کمیو سٹ پارٹی وفد کا دورہ پاکستا اہمیت رکھتا ہے: ماہری

اسلام آباد (جاوید صدیق) ومبر کے پہلے ہفتے میں اعلیٰ چی ی قیادت میں تبدیلیوں سے قبل چی کی کمیو سٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کے رک بی چا گ چ اور ا کا وفد دورہ پاکستا کو پاک چی تعلقات پر ظر رکھ ے والے ماہری بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ ا ماہری کے مطابق ومبر کے پہلے ہفتے میں چی کے موجودہ صدر اور وزیراعظم کی جگہ ئے صدر اور وزیراعظم م تخب ہوں گے۔ اس ا تخاب کے سلسلے میں چی ی کمیو سٹ پارٹی کی قیادت کا اجلاس ومبر کے پہلے ہفتے میں قیادت کی تبدیلی کا فیصلہ کرے گا اس سے قبل چی ی وفد پاکستا ی قیادت کو اعتماد میں لی ے آیا ہے۔ گزشتہ چی ی وفد ے صدر زرداری کو یقی دہا ی کرائی کہ چی میں ئی قیادت کے ا تخاب کے بعد بھی پاکستا اور چی کی دوستی‘ تعاو اور سٹرٹیجک تعلقات پر کوئی اثر مرتب ہیں ہو گا۔ پاکستا اور چی کی دوستی اگلی چی ی قیادت کے دورا پھلتی پھولتی رہے گی۔ صدر ھوج تا¶ او وزیراعظم وی جیا¶ با¶ کی جگہ چی ی کمیو سٹ پارٹی کی کا گریس ے لیڈروں کا ا تخاب کرے گی۔

ای پیپر-دی نیشن