• news

جنوبی کوریا میں پاکستانی غیر قانونی طور پر رقوم بھجوانے کے الزام میں گرفتار، 5 ساتھی فرار

سےﺅل (آن لائن) جنوبی کورےا کی پولےس نے اےک پاکستانی شخص کو اپنے ساتھےوں کو پاکستان مےں غےر قانونی طور پر اپنے خاندانوں کو رقوم بھجوانے کے الزام مےں گرفتار کرلےا ہے جبکہ مزید 13پاکستانےوں اور چھ مقامی باشندوں سے بھی تفتےش کی جارہی ہے تاہم پانچ پاکستانی فرار ہوگئے ہےں، سےﺅل کی مےٹرو پولےٹن پولےس نے کہا اکرام نامی شخص کی سرپرستی مےں اس گروہ نے 400 پاکستانی تارکےن وطن ورکروں کی طرف سے دو کروڑ پانچ لاکھ ڈالر تےن سال کے دوران غےر قانونی طور پر بھجوائے ہےں۔

ای پیپر-دی نیشن