• news

افغانستان میں طالبان دیسی ساختہ بموں پر پابندی کا اطلاق کرائیں:یو این او

کابل (اے ایف پی) اقوام متحدہ نے افغانستان کی طالبان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ دیسی ساخت کے دھماکہ خیز مواد پر پابندی کا اطلاق کرائیں یو این او کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ملاعمر نے بارودی سرنگوں کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے لیکن اس کے باوجود بعض عناصر ان کا استعمال کرتے ہیں اقوام متحدہ نے کہا ہے آئی ڈی پیز ان دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد شہریوں کے لئے ہلاکت خیز ہوتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن