• news

مدھیہ پردیش :مندر میں بھگدڑ سے دو یاتری ہلاک، 24 زخمی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سلکان پور میں میں ایک مندر میں بھگدڑ سے دو ہندو یاتری ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے۔

ای پیپر-دی نیشن