• news

شہباز شریف نے داماد کو پولیس کے حوالے کرکے قانون کی حکمرانی پر یقین کا ثبوت دیدیا:مسلم لیگ ن سعودی عرب

مکہ مکرمہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)سعودی عرب کے صدر مرزا الطاف احمد،نواز شریف فرینڈز کونسل کے چیئر مین مبشر اقبال لون استادانوالہ، مسلم لیگ(ن) مکہ مکرمہ کے صدر ملک عابد اعوان،رفیق بھٹی،میر محمد طوراور چودھری ارشد گجر سمیت دیگر رہنماﺅں نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بیکری ملازم تشدد کیس میں اپنے داماد کو پولیس کے سپرد کرکے ثابت کردیا ہے کہ مسلم لیگ(ن)قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن