• news

احتساب بل پر حکومت اور مسلم لیگ (ن) میں ڈیڈلاک کے باعث قائمہ کمیٹی کے اجلاس پھر ملتوی ہو گئے: ذرائع


اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے احتساب بل پر حکومت اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ڈیڈلاک کی وجہ سے قومی اسمبلی میں مجلس قائمہ برائے قانون و انصاف کا منگل اور بدھ 23 اور 24 اکتوبر کو ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اب یہ اجلاس آئندہ ماہ منعقد ہونگے۔ ذرائع کے مطابق مجلس قائمہ میں مسلم لیگی ارکان کی شدید مخالفت کے باعث حکومت 2 اجلاسوں میں 45 میں سے 15 نکات پر غور کیا جا سکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن