امریکہ کے شمال مغربی علاقہ میں شدید زلزلہ
واشنگٹن (اے پی پی) امریکہ کے شمال مغربی علاقہ وانوا تو میں شدید زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کا مرکز جنوبی بحر الکاہل میں زمین کی 22 میل گہرائی میں تھا اورریکٹرسکیل پر اس کی شدت 6.6ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ ارضیات کے مطابق فوری طور پر اس زلزلہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔