• news

صدر زرداری عدالتی فیصلہ کا احترام کریں‘ فی الفور ایک عہدہ چھوڑدیں: ظفرالحق

کہوٹہ (نامہ نگار)چےئرمےن مسلم لےگ (ن) سےنےٹر راجہ محمد ظفرالحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے اپنے اقتدار مےں سپرےم کورٹ کے فےصلوں کا نہ صرف مذاق اڑاےا بلکہ اس کے راستے مےں کانٹے بچھائے گے۔ سپرےم کورٹ کے فےصلے پر حکومت غور کرے جس مےں واضح کےا گےا کہ پارلےمانی نظام مےں صدر کا عہدہ کسی نےوٹرل(غےر جانبدار) شخص کے پاس ہونا چاہےے نہ کہ کسی سےاسی جماعت کے سربراہ کے پاس۔ صدر زرداری عدالت کے فےصلے کا احترم کرتے ہوئے اےک عہدہ فی الفور چھوڑ دےں۔ حکومت غور کرے کہ پارلےمانی نظام کے اندر صدر غےر جانبدار شخص ہونا چاہےے۔ اےوان صدر اکھاڑہ نہےں بن سکتا۔

ای پیپر-دی نیشن