• news

ملزم کی نشاندہی پر رائفل برآمد

شاہ پور صدر (نامہ نگار) پولیس تھانہ شاہ صدر صدر نے زیرحراست ملزم فیروز کی نشاندہی پر واردات میں استعمال ہونے والی رائفل 7 ایم ایم برآمد کر کے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن