پولیس افسر عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں ڈی آئی جی سرگودھا
سرگودھا( نامہ نگار )تمام فےلڈ افسران سخت محنت اور تندہی سے کام کر کے عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ےقےنی بنائےں۔ ان خےالات کا اظہار ڈی آئی جی سرگودھا ڈویژن نے رےجن بھر کی کرائم مےٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کےا جس مےں تمام حلقہ افسران کے علاوہ ضلع سرگودھا کے تمام مہتمم تھانہ جات نے شرکت کی۔ مےٹنگ مےں ماہ ستمبر کے دوران ہونے والے سنگےن جرائم کا جائزہ لےا گےا اور ان کو فوری ےکسو کرنے کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لےا گےا۔