• news

مسلم لیگ ن کی سیاست کا سورج غروب ہو چکا: ارشاد علی بھٹی

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کمیٹی لاہور کے ممبر ارشاد علی بھٹی نے کہا ہے کہ شریف برادران کے اصغر خان کیس میں چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہو چکے ہیں پنجاب میں حکومت ناکام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی ہے آج میاں منظور وٹو اور تنویر اشرف کائرہ کا لاہور میں لاکھوں کارکنان استقبال کرینگے۔ پنجاب حکومت نے لاہور اور پنجاب میں عوام کو سہانے خواب دکھانے کے سوا کچھ نہیں کیا مسلم لیگ ن سمیت حکومت مخالف تمام جماعتوں کی سیاست کا سورج غروب ہو رہا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن