• news

حکام سے اپےل

مکرمی ! شہر بھر مےں بکروں کی منڈی ےا خرےدوفروخت پر پابندی عائد ہے۔ حکومت نے اس کے لئے جگہےں بھی مقرر کردی ہےں۔ درےا گنج آزادی چوک کی رہائشی گلےوں مےں بعض مقامی افراد کی مدد سے بکروں کی خرید و فروخت ، نہلانے اور چرانے کا کام اب بھی جاری ہے۔ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور، واسا اور پولےس سٹےشن کو شکاےت کرنے کے باوجود یہ خلاف ورزی جاری ہے۔ حکام سے اپےل ہے کہ راستہ روک کر گندگی پھےلانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اہل علاقہ :درےا گنج نزد اعظم شادی ہال آزادی چوک راوی روڈ لاہور

ای پیپر-دی نیشن