• news

عید پرپنجاب کا 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے عیدالاضحیٰ پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے موقع پر 26 اکتوبر تا 29 اکتوبر تک سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن