وارڈ کے یومیہ چارجز ایک ہزار پا¶نڈ ‘ملالہ کے علاج کا تخمینہ پونے 2 کروڑ روپے ہے: رپورٹ
کراچی (خصوصی رپورٹ) ملالہ کے علاج کا ابتدائی تخمینہ پونے 2 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ اس کے مطابق وارڈ کے یومیہ چارج 500 سے ایک ہزار پا¶نڈ ہیں، خیراتی اکɶنٹ میں خطیر رقم جمع ہو گی۔ یہ رقم صحت مند ہونے پر ملالہ سے پوچھ کر خرچ کی جائے گی۔ یہ بات کوئین البزتھ ہسپتال کے چیئرمین چیف ایگزیکٹو مائک ہمونڈ نے کہی۔ ہسپتال ترجمان نے بتایا پاکستانی ہائی کمشنر ملالہ سے ملنے نہیں گئے تھے۔