• news

جنوبی افریقہ: نیلسن منڈیلا کی شادی کی تصاویر بنانے و الے معروف فوٹوگرافر کا انتقال

جوہانسبرگ (بی بی سی) جنوبی افریقہ میں معروف فوٹوگراف ایلف کومالو کے انتقال کر گئے۔ کومالو نے نیلسن منڈیلا کی شادی کی تصاویر‘ انیس سو چھہتر میں سوویٹو احتجاجی تحریک اور ریاستی ہنگامی حالت کے واقعات کو اپنے کیمرے میں محفوظ کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن