• news

کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

اسلام آباد (وقائع نگار) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست مسترد کئے جانے کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن