• news

ایشیا امیچور گالف چیمپئن شپ کیلئے ٹیم کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان گالف فیڈریشن نے ایشیا پیسیفک امیچور گالف چیمپئن شپ کے لئے چھ رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیمپئن شپ 28 نومبر سے ہانگ کانگ میں شروع ہوگی۔ پاکستانی ٹیم کا انتخاب تین روزہ ٹرائل کے بعد کیا گیا۔ سکواڈ میں عمران احمد، کرنل (ر) ایم شفیع، کرنل (ر) آصف مہدی، کرنل (ر) سعود بریگیڈئر (ر) نیئر اور تیمور حسن شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن