• news

عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانے کیلئے کوئی ادارہ تیار نہیں: فضل کریم

ملتان (نوائے وقت نیوز) چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ فضل کریم کا کہنا ہے کہ حکومت کی خارجہ پالیسی ناکام اور داخلہ پالیسی پر گرفت کمزور ہو چکی ہے۔ یہ بات انہوں نے ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کرانے کیلئے کوئی ادارہ تیار نہیں اور یہ روش جمہوری نظام کو کمزور بنا دے گی۔

ای پیپر-دی نیشن