• news

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کا صدر زرداری کو سیاسی عہدہ چھوڑنے کا مشورہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد پیپلز پارٹی میں اعلی سطح پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینئر رہنماﺅں نے صدر زرداری کو سیاسی عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ سیاسی عہدہ چھوڑنے کا حتمی فیصلہ صدر زرداری کریں گے۔ فریال تالپور شریک چیئرپرسن کیلئے مضبوط امیدوار ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن