• news

بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں وال چاکنگ پر پابندی لگا دی

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کر دی۔ ہائیکورٹ نے ہدایت کی کہ کوئٹہ سے تمام وال چاکنگ فوری طور پر مٹا دی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن