پاکستان کو مشکل سے نکالنے کیلئے ضرور واپس آﺅں گا: مشرف
چترال (نامہ نگار +آ ن لائن) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پروےز مشرف نے کہا ہے کہ جو لوگ مےرے خلاف افواہےں پھےلاتے ہےں وہ مجھے ڈرانا چاہتے ہےں ےا وہ مجھ سے ڈرتے ہےں مےںنے وعدہ کےا ہوا ہے۔ملک کو بچانے کیلئے ضرور پاکستان آوں گا اور چترال سے قومی اسمبلی کی سےٹ پر الےکشن لڑوں گا۔ وہ دبئی سے وےڈےو لنک کے ذرےعے پولو گراونڈ چترال مےں اےک بڑے عوامی اجتماع سے خطا ب کررہے تھے۔انھوں نے کہاکہ لوگ مےرے خلاف اور بھی باتےں کررہے ہےں ، مےں سےد ہوں۔ انھوں نے حال ہی مےں امرےکہ مےں بننے والی رسول کے شان مےں گستاخانہ فلم کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کسی کو حق نہےں پہنچتا کہ وہ مسلمانوں کی جذبات سے کھیلے ۔