• news

کسی مجرم کی رحم کی اپیل زیر التوا نہیں: ترجمان ایوان صدر

اسلام آباد (اے پی اے) ایوان صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوان صدر میں سزائے موت پر رحم کی کوئی اپیل زیر التوا نہیں، سزائے موت پر عملدرآمد وزیراعظم کے سزائے موت کو عمر قید میں بدلنے کا عندیہ دینے کے باعث نہیں ہوا۔ ترجمان ایوان صدر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ رحم کی اپیلیں زیر التوا ہونے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن