• news

تاریخ اسلام قربانیوں سے مزین ہے: مولانا عبدالحمید چشتی

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) تارےخ اسلام قربانےوں سے مزےن ہے حضرت ابراہےم ؑنے اپنے لخت ِ جگر کو حکم الٰہی کی تعظےم کرتے ہوئے قربانی کےلئے پےش کرکے لازوال مثال قائم کی سنی نوجوان رسول اللہ ﷺ کی ناموس پر اپنی جانوں کا نذرانہ پےش کرنے کےلئے تےار ہےں۔ ان خےالات کا اظہار سنی نوجوان کونسل پاکستان کے سربراہ مولانا عبدالحمےد چشتی نے جامع مسجد گلزار مدےنہ جی ٹی روڈ راہوالی مےں تنظےم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ جسکی صدارت علامہ محمد حنےف چشتی نے کی۔

ای پیپر-دی نیشن