• news

عید کے موقع پر بلڈپریشر‘ شوگر اور دل کے مریض گوشت کھانے میں احتیاط کریں: ڈاکٹر بابر امین

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ فزیشن ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ ڈاکٹر بابر امین نے کہا ہے کہ عیدالاضحی کے موقع پر بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا افراد گوشت کھانے میں سخت احتیاط کریں۔ مرچ مصالحوں والی روغن غذاﺅں کا ہرگز استعمال نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ قربانی کا گوشت گھروں میں محفوظ نہیں کرنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن