• news

سری لنکا اور نیوزی لینڈکے درمےان واحد ٹی ٹونٹی مےچ آج کھےلا جائے گا


پالی کےلے (آئی اےن پی) سری لنکا اورنیوزی لینڈکے درمےان واحد ٹی ٹونٹی مےچ آج پالی کےلے انٹرنےشنل کرکٹ سٹےڈےم مےں کھےلا جائے گا۔ کیوی ٹیم دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی، پانچ ایک روزہ اور دو ٹیسٹ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

ای پیپر-دی نیشن