• news

ینگ ڈاکٹرز کے وزیراعلیٰ ہاﺅس کی طرف لانگ مارچ، دھرنے کیلئے مشورے

لاہور (خصوصی رپورٹر) حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان سروس سٹرکچر کے معاملے پر اختلافات برقرار رہنے کی وجہ سے ینگ ڈاکٹرز نے وزیراعلیٰ ہاﺅس کی طرف لانگ مارچ اور دھرنا دینے کے لئے مشاورت شروع کر دی ہے جبکہ حکومت نے ینگ ڈاکٹرز کے غیرقانونی احتجاج سے نمٹنے کے لئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز یکم نومبر کو گنگارام اور سروس ہسپتال، 3نومبر کو گوجرانوالہ 5نومبر کو جنرل ہسپتال اور شیخ زید ہسپتال میں احتجاجی مظاہرے کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن