میاں چنوں: گھریلو حالات سے تنگ 3 بیویوں کے شوہر نے خود کشی کرلی
میاں چنوں (خبر نگار) تین بیویوں کے شوہر اور پانچ بچوں کے باپ چوہدری محمد آ صف نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی، ذ رائع کے مطا بق آ صف نے کچھ دن پہلے چک نمبر125/15.Lوالی بیوی کو طلاق دے دی تھی آ ج کل اس سے صلح صفائی کی بات چل رہی تھی قبل ازیں قتل کیس میں آصف کی تمام زمینیں فروخت ہو گئی تھیں اور اب تین بیویوں کے اخراجات کا بھی پریشر تھا ۔