• news

شریف برادران نے ریکارڈ ترقیاتی کام کرائے ہیں: نصراللہ جھمٹ

اجنیانوالہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما چودھری نصراللہ جھمٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائدین شریف برادران نے اپنے سابقہ دور میں ملکی تعمیر و ترقی کیلئے وہ کارہائے نمایاں انجام دئیے ہیں جن کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔

ای پیپر-دی نیشن