• news

ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی اکرم انتقال کر گئے

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈرگسٹ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی محمد اکرم گزشتہ روز انتقال کر گئے، جنہیں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا، جن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج انکی رہائشگاہ واقع محلہ حاجی پارک لاہور روڈ پر ادا کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن