رسم قل
شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر معین پرویز چشتی المعروف منو پہلوان کی رسم قل گذشتہ روزبرکی روڈ میں ادا کی گئی رسم قل میں سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماﺅں نے شرکت کی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی۔