• news

امریکیوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ اوباما ہی الیکشن جیتیں گے : سروے

واشنگٹن (رائٹرز) امریکہ میں صدارتی دوڑ الیکشن سے ایک ہفتہ قبل تک بڑی سخت ہے لیکن اکثر امریکیوں کا خیال ہے کہ صدر اوباما الیکشن جیت جائیں گے۔ رائٹرز کے سروے کے مطابق اوباما کو رومنی پر 46 کے مقابلہ میں 47 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ 53 فیصد رجسٹرڈ فووٹرز نے پیش گوئی کی ہے اوباما الیکشن جیت جائیں گے جبکہ 29 فیصد کا کہنا ہے رومنی فاتح ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن