• news

منظور وسان کو سندھ کی وزارت داخلہ دوبارہ ملنے کا امکان

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان کو دوبارہ قلمدان سونپنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وہ سینئر وزیر کی حیثیت سے آئندہ 24گھنٹوں میں حلف اٹھا لیں گے۔ انہیں ایک بار پھر وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن