• news

پنجاب کراٹے ٹیم کا انتخاب 4 نومبر کو ٹرائلز کے بعد ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) 8 ویں قومی ویمن کراٹے چیمپئن شپ میں حصہ لینے کے لئے پنجاب کراٹے ٹیم کے انتخاب 4 نومبر کو ایک روزہ ٹرائل کے بعد کیا جائیگا۔ نیشنل ویمن کراٹے چیمپئن شپ 9 سے 11 نومبر تک واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں منعقد ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن