انڈر 15 ایشین بیس بال کپ 3 نومبر سے بھارت کے شہر کٹاک میں شروع ہو گا
ممبئی (این این آئی) چھ ملکی انڈر 15 ایشین بیس بال کپ اگلے ماہ بھارت کے شہر کٹاک میں 3 نومبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں میزبان بھارت سمیت پاکستان، جاپان، جنوبی کوریا، چائنیز تائپے، انڈونیشیا اور چین کی ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔