• news

سارا سال غرباءکا خیال رکھنا چاہئے : شاہدہ منی

 لاہور (این این آئی) نامور اداکارہ وگلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ ہمیں صرف تہواروں پر ہی غرباءاور مستحق لوگوں کی خوشیوں کا خیال نہیں رکھنا چاہئے بلکہ یہ سلسلہ سارا سال جاری رہنا چاہئے‘ چھ سال بعد اسٹیج پر واپسی کی خبر میں مدیحہ شاہ کی جگہ غلطی سے میرا نام لکھا گیا لیکن خوشی ہے کہ صحافی میرا نام بھی یاد رکھے ہوئے ہیں۔ مجھے بعض دوستوں نے عیدالاضحی پر سٹیج پر کام کرنے کے حوالے سے فون کئے تو مجھے حیرانگی ہوئی ۔

ای پیپر-دی نیشن