• news

وزیراعلیٰ کی طبعیت کی خرابی کے باعث بلوچستان کابینہ کا اجلاس پھر ملتوی

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) بلوچستان کابینہ کا اجلاس وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کی طبعیت میں خرابی کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد چلے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن