• news

منور نجف کی گریڈ 18 میں ترقی

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے منور نجف ڈپٹی سیکرٹری ریگولیشن محکمہ اوقاف و مذہبی امور کو گریڈ 18 میں ترقی دیکر موجودہ پوسٹ پر ہی کام جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن