وزارت خزانہ نے مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر تحفظات کا اظہار کر دیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت خزانہ مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایف بی آر کو ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے مسودے کے قانونی پہلو¶ں پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔