• news

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا پہلا ون ڈے بارش کی نذر

پالی کیلے (نوائے وقت رپورٹ) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ میچ میں ایک گیند کا کھیل بھی ممکن نہ ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن