نوشی گیلانی، سعید خان کے اعزاز میں تقریب کل ہو گی
لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل نے معروف شعراءنوشی گیلانی اور سعید خان کے اعزاز میں کل سہ پہر اڑھائی بجے الحمراءادبی بیٹھک میں ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے جس کی صدارت معروف شاعر ظفر اقبال کرینگے ۔