• news

جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) قومی جوڈیشل پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس آج ہفتہ کو ہو گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں الیکشن کمشن کی ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کی درخواست پر غور کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن