• news

محکمہ داخلہ بلوچستان کی طرف ایف سی کو پولیس اختیارات کی مدت پوری ہو گئی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے ایف سی کو دئیے گئے پولیس اختیارات کی مدت پوری ہو گئی۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے اختیارات کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن