واٹمور نے ٹی ٹونٹی کپتان حفیظ کو تبدیل کرنیکا مشورہ دیدیا
لاہور (آئی اےن پی) پاکستانی کر کٹ ٹےم کے کوچ ڈےوڈ واٹمور نے دورہ بھارت کے کےلئے ٹی ٹونٹی کے کپتان محمد حفےظ کے حوالے سے شدےد تحفظات کا اظہا کر دےا ‘کپتان تبدےل کر نے کا مشورہ دےدےا ۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق دورہ سر ی لنکا مےں ٹےم کی ہار کو محمد حفیظ کی پالےسوں اور من ومانےوں کو ذمہ دار قرار دےنے والے پاکستانی کر کٹ ٹےم کے کوچ ڈےوڈ واٹمور نے اےک مر تبہ محمد حفیظ کو ٹی ٹونٹی کی کپتانی پر برقرار رکھنے کے فےصلے شدےد تحفظات کا اظہا کر دےا ہے اور ا نہوں نے کہاہے کہ محمد حفےظ کی بعض پا لےسوں کی وجہ سے ٹےم مےں مسائل پےدا ہو تے اس لےے کسی اور کو کپتان بناےا جا ئے جبکہ دوسری طرف ذرائع نے کہاہے کہ پی سی بی نے انکو تحفظات دور کر نے کی ےقےن دہانی کروائی ہے اور محمد حفےظ سے کہا جا رہا ہے کہ وہ ڈسپلن کی پا بندی کر ےں اور کوچ سے بھی مشاورت سے کوئی بھی فےصلہ کر ےں۔