• news

بیگم ذکیہ شاہنواز آج خواتین پیکیج پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگی

لاہور (پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر بیگم ذکیہ شاہنواز آج 3 نومبر بروز ہفتہ کو 8 کلب روڈ پر 11 بجے دن خواتین پیکیج پر عملدرآمد کے سلسلے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرینگی۔ اجلاس میں سیکرٹری برائے محکمہ ترقی خواتین پنجاب ارم بخاری، ڈائریکٹر سجاد حیدر اور دیگر شرکت کرینگے۔

ای پیپر-دی نیشن