• news

پشاور کے نواحی علاقے سے ایک ہزار کلو بارودی مواد برآمد کرلیا گیا

ور (نوائے وقت نیوز) پشاور کے علاقے وڈیگہ سے اعلیٰ معیار کا ایک ہزار کلو بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بارودی مواد دیسی ساختہ بموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن