ڈسکہ: دوپٹہ نہ لینے پر خاوند نے بیوی کے سر کے بال کاٹ دیئے
ڈسکہ(نامہ نگار+نمائندہ خصوصی) خاوند نے بھائےوں کے ساتھ مل کر بےوی کے سر کے بال کاٹ دئےے۔ موضع کو ٹ بھکراں کی کرن شہزادی کی شادی اےک سال قبل عدےل سے ہوئی۔ شادی کی تقرےب مےں سر پر دوپٹہ نہ لےنے کی رنجش پر گذشتہ روز خاوند عدےل نے اپنے بھائےوں نوےد اور نصےر کے ساتھ مل کر پکڑا اور قےنچی سے بال کاٹ دئےے۔ تھانہ موترہ پولےس نے کرن شہزادی کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لےا ہے۔