قائداعظم کا پاکستان یا طالبان کا‘ متحدہ نے ریفرنڈم کی تیاریاں شروع کردیں
کراچی(خصوصی رپورٹر) ایم کیو ایم نے قائداعظم کا پاکستان یا طالبان کا‘ کے ریفرنڈم کی تیاریاں شروع کردیں۔ اس سلسلے میں رابطہ کمیٹی اور شعبہ جات کے ارکان کا اجلاس خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ہوا۔ ریفرنڈم کیلئے مختلف آراءبھی پیش کی گئیںاس سلسلے میںملک بھرمیںعوامی رابطہ مہم اوردیگرانتظامات کے حوالے سے اہم فیصلے کیے گئے۔