• news

انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کیلئے بھارتی کھلاڑی آج لاہور پہنچیں گے


لاہور(سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت کے لیے بھارتی دستہ آج واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گا۔ بھارتی دستہ پاکستان میں ہاکی، میٹ ریسلنگ، رسہ کشی (ٹگ آف وار) اور کبڈی کے ایونٹس میں حصہ لے گا۔ بھارتی دستے کے ہمراہ ڈپٹی چیف منسٹر بھارتی پنجاب بھی پاکستان پہنچیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن