فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے نو منتخب چیئرمین سید نور کے اعزاز میں تقریب 8نومبر کو ہو گی
لاہور( این این آئی) کلچرل جرنلسٹس ایسوسی ایشن اور پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف لینگوئج آرٹ اینڈ کلچر سنٹر کے زیر اہتمام فلم پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے نومنتخب چیئرمین سید نور کے اعزاز میں تقریب 8نومبر کو پنجاب کلچر سنٹر قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی۔